جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

خطبۂ حج کا ترجمہ اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ

26 جولائی, 2020 18:11

مکہ: سعودی حکومت نے امسال خطبۂ حج کا ترجمہ اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

الحرمین الشریفین کے امورکی ذمے دار پریذیڈینسی کے سربراہ الشیخ عبدالرحمن السدیس نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اسلام کا پیغام پوری دنیا میں موجود مسلمانوں تک پہنچانے کے لیے خطبۂ حج دس عالمی زبانوں میں نشر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی حکومت کی جانب سے حج کی تمام تیاریاں مکمل، چیک پوسٹیں فعال

الشیخ عبدالرحمٰن السدیس کا کہنا ہے کہ امسال اردو، انگریزی، فارسی، ترکی سمیت دیگر زبانوں میں خطبۂ حج نشر ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top