جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں سے لائیو کیمرہ بھی برآمد ہونے کا انکشاف

06 جولائی, 2020 13:50

کراچی : اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، دہشت گردوں کے قبضے سے لائیو کیمرہ بھی برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینچ حملے میں دہشتگردوں کے قبضے سے لائیو کیمرہ بھی برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے، لائیو کیمرہ کے ذریعے آپریشن مانیٹر کیا جارہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : اسٹاک ایکسچینج حملہ : جیل میں قید ایم کیو ایم لندن اور گینگ وار کارندوں کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

دہشتگردوں کے قبضے سے ملنے والا موبائل فون سے بھی اہم معلومات حاصل کر لی گئیں ہیں۔ لائیو کیمرہ کے ذریعے حملے کے ماسٹر مائنڈ دہشتگردوں سے رابطے میں رہا۔

سلمان نامی دہشتگرد حملے کے چند سیکنڈ بعد سب انسپکٹر کی فائرنگ سے ہلاک ہوا، چاروں دہشتگرد بلوچستان کے مختلف علاقوں کے رہائشی تھے، دو دہشتگردوں کا تعلق کیچ 1 ہوشاب اور 1 دہشتگرد پنجگور کا رہائشی تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top