جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

ہیلی کاپٹرسروس اتنی سستی ہے تو پھر عام شہریوں کیلئے بھی شروع کریں

29 اگست, 2018 20:21

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) سرعام ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر اب کیوں تحقیقات نہیں کررہی؟ وزیراعلی پنجاب ہیلی کاپٹر پر دوستوں کے گھر جا رہے ہیں۔

عمران خان کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت کامیڈی فلم کی طرح ہے اور حکومتی ارکان کے پروٹول نہ لینے کے دعوے محض ڈارمہ ہیں۔

شیر علی کا کہنا تھا کہ اگر ہیلی کاپٹر کی سروس اتنی سستی ہے تو پھر لاہور اور پشاور میں عام شہریوں کے لیے بھی ہیلی سروس شروع کر

عابد شیر علی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی اپنی سو مجبوریاں ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی متحدہ اپوزیشن کے ساتھ چلے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top