ایوانوں میں بڑی کامیابی ملنے پر متوقع خاتون اول بشریٰ خان بھی میدان میں آ گئی
s6m7_5_ix
16 اگست, 201822:14
Array
شیئر
لاہور : وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر بنتے ہی متوقع خاتون اول بشریٰ بی بی نے دبنگ بیان جاری کر دیا
ایوانوں میں بڑی کامیابی ملنے پر متوقع خاتون اول بشریٰ خان بھی میدان میں آ گئی ہیں اور ایسا دبنگ پیغام جاری کر دیا ہے کہ مخالفین بھی دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”مخالفین کہتے تھے جناب عمران خان سیاست کرنا نہیں جانتا۔ آج وفاق، پنجاب، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں عمران خان کی حکومت ہے۔ سوچو اگر اس کو سیاست کرنا آتی تو کیا ہوتا۔۔۔!!! “