جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ شروع ہوگئی

15 جنوری, 2020 15:17

اسلام آباد: گوادر کی بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ شروع ہوگئی ہے۔

پاکستان میں چینی سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق منگل کو گوادر کی بندر گاہ پر کنٹینر سے لدا ہوا پہلا بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: ای کامرس پالیسی سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا، عبدالرزاق داؤد

بیان کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو سے علاقائی اقتصادی تعلقات کو فروغ حاصل ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top