جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ماہرہ خان کی فلم ’سپراسٹار‘ کی پہلی کھلک جاری

07 جون, 2019 14:37

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان آنے والی نئی فلم ’سپر اسٹار‘ کی پہلی جھلک جاری کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فلم ’سپراسٹار‘ کا پہلا موشن پوسٹر جاری کردیا، جس میں انہوں نے یہ لکھا ہے کہ فلموں کی خود اپنی ایک منزل ہوتی ہے۔ میں کئی برس سے اس کی منتظر تھی لیکن اس کا اپنا دل ہے جو جس کی اپنی دھڑکن اور ٹیون ہے۔ یہاں میرے دل کے ٹکڑے کی پہلی جھلک پیش کررہی ہوں۔

ماہرہ خان نے اپنی دوسری ٹوئٹ میں ایک اور پوسٹر جاری کیا جس میں فلم میں وہ اپنے مد مقابل مرکزی کردار ادا کرنے والے معروف اداکار بلال اشرف کے ہمراہ کھڑی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top