جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

100 انڈیکس میں 103 پوائنٹس کا اضافہ

18 اپریل, 2019 10:51

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روزکاروبار کا مثبت آغاز.

تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہوا جس میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 103 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا اور 100 انڈیکس 36 ہزار 856 پر پہنچ گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top