جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

میانمار کا 16 سالہ نوجوان ہمت وحوصلے کی مثال

11 اپریل, 2019 10:29

برما: اگر ہمت اور حوصلہ ہو تو معذوری مجبوری نہیں بن سکتی۔ اگر کسی کے ارادے بلند ہوں اور اسے پورا کرنے کی چاہ ہو تو کوئی بھی کمزوری اس کے خوابوں کے بیچ نہیں آسکتی۔ اسی طرح میانمارسے تعلق رکھنے والا 16سالہ لڑکا ایک ٹانگ سے معذوری کے باوجود ہمت اور حوصلے کی مثال بن گیا۔

اس با ہمت لڑکے اپنے خواب پورے کرنے کی ٹھان لی۔  فٹبال کھیلنے کا نہ صرف شوق رکھتا ہے بلکہ ایک پروفیشنل فٹبالر کی طرح فٹبال کھیل کر اپنے ماں باپ کا نام روشن کرنا چاہتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top