جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

برازیل میں طوفانی بارشیں، 10 افراد ہلاک

10 اپریل, 2019 14:22

برازیل: طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ۔10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

شدید بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں اور تیز ہواؤں کی وجہ سے کئی درخت اُکھڑ گئے۔ برازیل میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلے میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اب تک کئی گھروں کونقصان پہنچ چکا ہے۔ جبکہ کئی افراد زخمی اورتقریباَ 10 ہلاک ہوچکے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی صورتحال نافذکردی گئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top