جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکا نے ایرانی فوج کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

08 اپریل, 2019 20:27

واشگٹن: امریکہ اسرائیل گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا۔ امریکا نے ایران کی فوج پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔

ذرائع کے مطابق پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کی منظوری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی۔

دوسری جانب ایران نے امریکہ کو جواب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

چیئرمین قومی سلامتی کمیٹی حشمت اللہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جلد پارلیمنٹ نیا بل پیش کرکے امریکہ افواج کو دہشتگرد قرار دیا جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top