جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بھارتی وزیرنے اپنے میڈیا کا زہریلا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا

03 مارچ, 2019 13:18

بھارتی وزیر مملکت سریندراجیت سنگھ اہلووالیا نے انتہا پسند بھارتی میڈیا کا پاکستان میں 300 ہلاکتوں کا دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا۔
سریندراجیت سنگھ اہلووالیا کاکہنا تھا کہ بھارت کی پاکستان میں فضائی کارروائی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ بھارتی وزیر نے تسلیم کیا کہ پاکستان میں بھارتی فضائیہ کی کارروائی محض وارننگ تھی اس سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔ انہوں نے میڈیا سے سوال کیا کہ کیا نریندر مودی نے 300 افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا؟ اور کیا بی جے پی کے ترجمان نے ایسا کچھ کہا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top