مقبول خبریں
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا پیغام
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کاکہناہےکہ پاکستان کابھارتی پائلٹ کورہاکرنےکااقدام خوش آئند کی بات ہے۔
بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اقدام خوش آئند ہے،مائیک پومپیو
— GTV NEWS (@gtvnewspk) March 1, 2019
Subscribe us on YouTube: https://t.co/kPrGaF4lTW #GTVNewspk #PakistanLeadsWithPeace #WelcomeHomeAbhinandan pic.twitter.com/xWF4DZ5mmF
تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا اپنے پیغام کہنا تھا کہ پاکستان کے اس عمل سےدونوں ممالک کےدرمیان جاری کشیدگی میں کمی آئےگی۔ پاکستان کا بھارتی پائلیٹ کو رہا کرنا خوش آئند ہے
انہوں نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ دنوں ممالک جوہری طاقت رکھتے ہیں اور دونوں ممالک کے سیاست دان کشیدگی کم کرنے کے لئے عملی طور پر کھلے دل کا بھرپور مظاہرہ کریں گے