مقبول خبریں
بھارتی حکومت نےویسٹرن کمانڈنگ ان چیف ہری کمار کوعہدے سے ہٹا دیا
بھارتی حکومت نے 2 طیارے تباہ ہونےکا غصہ اپنی فضائیہ پراتاردیا۔
جہاں بھارتی میڈیاپاکستان مخالف پروپیگنڈےسےبازنہیں آرہاوہیں اس کومنہ کی کھانی پڑگئی ہے۔ بھارتی حکومت نےویسٹرن کمانڈنگ ان چیف ہری کمارکوعہدے سے ہٹا دیا ہے۔ یہ فیصلہ پاک فضائیہ کی جانب سےبھارت کے دوطیاروں کےگرانےکےنتیجےمیں سامنےآیاہے۔ بھارتی حکومت نےایسٹرن کمانڈایئرچیف ایئرمارشل رگھوناتھ کونیاچیف مقررکیاہے۔