جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سعودی عرب کی جانب سے پہلی بارامریکامیں خاتون سفیرتعینات

24 فروری, 2019 13:35

ریاض: شہزادی ریمابنت بندرسعودی عرب کی جانب سے پہلی بارامریکامیں خاتون سفیرتعینات کر دی گئی ہیں۔
دوسری جانب شاہی فرمان کے مطابق شہزادہ خالد بن سلمان سعودی عرب کے نائب وزیردفاع بھی مقررکیے گئے ہیں۔ شہزادہ خالد بن سلمان اس سے قبل امریکامیں سعودی سفیرتعینات تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top