جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

سونے کی قیمتوں میں 300 روپے تک کا اضافہ

23 فروری, 2019 00:01

کراچی: سونا قمیت میں مزید 300 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی وقیمت 68 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہچ گئی ہے اور آب تک کی سونے کی قیمتوں میں 300 روپے تک کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جبکہ 10 گرام سونے کی قیمتوں میں 258 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 58 ہزار ہوگئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top