جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

الیکشن کمشنر کا ویڈیو پیغام

24 جولائی, 2018 12:24

ملک بھر میں عام انتخابات جمعرات کو ہونے جا رہے ہیں  جس کے لئے الیکشن کمیشنرسردار محمد رضا نے پاکستانیوں کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے ۔

اس ویڈیو پیغام میں  ان کا کہنا تھاکہ ہم پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور غیر منصفانہ الیکشن کے انعقاد کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

سردار محمد رضا نے  وڈیو پیغام میں  پاکستانی عوام سے گزارش کی ہے کہ 25 جولائی کو گھروں سے نکلیں ، ووٹ کا صحیح استعمال کریں ،اپنی قومی ذمہ داری کا فرض ادا کریں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top