جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

بغیر میک اَپ اقرا عزیز کیسی دیکھائی دیتی ہیں؟ مداح حیران

08 ستمبر, 2024 20:24

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اقرا عزیز نے بغیر میک اَپ تصاویر اَپ لوڈ کرکے مداحوں کو چونکا دیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر لال لباس میں ملبوس ہوکر اپنی بغیر میک تصاویر اَپ لوڈ کیں تو کئی فینز نے انکی تعریف کی جبکہ متعدد ناراض نظر آئے۔

اداکارہ نے بیرون ملک سے تصاویر اَپ لوڈ کی ہیں جس میں وہ اپنے کسی دوست کیساتھ نظر آرہی ہیں۔

مزید پڑھیں: ٹوپیوں سے محبت! ماہرہ نے نئے کلیکشن کی تصاویر شیئر کردیں

ڈراموں میں اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے والی اقرا عزیز کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے خوب پیار نجھاور کیا جارہا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے تصاویر اَپ لوڈ کرنے کے بعد انکے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد بھی 11 ملین سے زائد ہوگئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top