جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ہانیہ عامر کی خوبصورتی کے راز سے ڈرماٹولوجسٹ پردہ اٹھادیا

17 اگست, 2024 19:55

معروف ڈرماٹولوجسٹ نے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی خوبصورتی کا راز بتادیا۔

ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر نمرہ عزیز نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ہانیہ عامر کی کچھ سال پرانی اور اب دورِ حاضر کی تصویر کو بیک گراؤنڈ پر لگا کر ان کے چہرے پر آنے والی واضح تبدیلیوں سے متعلق تبصرہ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب جانتے ہیں ہانیہ عامر کی چہرے کی جلد کتنی دلکش اور ہائیڈریٹڈ ہے لیکن آج ہم ان پروسیجرز کی بات کریں گے جن سے گزر کر انہوں نے اپنی خوبصورتی میں مزید اضافہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: کون خوبصورت ہے ہانیہ یا سجل؟

ہانیہ عامر کا چہرہ پہلے گول تھا لیکن اب انہوں نے اپنی تھوڑی کو پہلے سے تھوڑا زیادہ نوک دار کروایا ہے جبکہ انہوں نے اپنے ہونٹوں میں فلنگ کروائی ہے۔

مزید پڑھیں: ہانیہ عامر کو گود میں کیوں اٹھایا؟ صارفین فہد مصطفیٰ پر برہم

اسی طرح ممکنہ طور پر بھوؤں کے نیچے والے حصے پر بوٹوکس بھی کروایا ہے تاکہ ان کی بھویں اوپر کی جانب اٹھ سکے۔

ڈاکٹر نمرہ عزیز نے یہ ویڈیو پہلے اپنے انسٹاگرام پر شئیر کی لیکن پھر اسے ہٹا دیا۔ تاہم، تب تک سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو محفوظ کرلی تھی۔

@hidesidemagazine Recently, dermatologist & aesthetic physician Dr Namrah Aziz revealed the cosmetic procedures taken by Hania Aamir. Talking about the procedures, she said, “Today I am going to talk about Hania Aamir, as we all know how pretty, gorgeous and hydrated Hania Aamir’s skin looks, but today we will discuss the cosmetic procedures she might have taken. Her chin was a little rounded before the procedure, she might have also taken a slight lip fillers. She might have also gone for the Botox under her eye brows”. 🤨😬 #haniaamir #hidesidemagazine ♬ original sound – hideside magazine

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top