جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

10 جولائی, 2024 15:15

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 600 روے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے پر پہنچ گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 10 ہزار 562 روپے ہوگئی جب کہ فی تولہ چاندی 2900 روپے پر مستحکم ہے۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ دن کے دوران 10 ڈالر اضافے سے 2372 ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 50 کلو سیمنٹ بوری کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کے نرخ میں 100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top