جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

لاہور ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ

27 جنوری, 2024 10:52

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سات مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔
عدالت کے تحریری فیصلے کے مطابق بانی پی ٹی آئی گرفتاری کے باعث ٹرائل کورٹ میں پیش نہ ہوسکےاور ٹرائل کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا لہٰذا بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ عدالت نے ٹرائل کورٹ کو ویڈیو لنک کے ذریعے 6 فروری تک ضمانت کی درخواستو ں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔

یہ پڑھیں:لاہور ہائیکورٹ نے یاسمین راشد اور زلفی بخاری کو انتخابات لڑنے کی اجازت دیدی

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top