جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

45 برس چرچ کیلئے وقف کرنے کے بعدپادری نے اسلام قبول کرلیا

02 جنوری, 2024 11:17

 

آسٹریلیا پادری گولڈ ڈیوڈ نے اپنی زندگی کے 45 سال چرچ کے لیے وقف کرنے کے بعد اسلام قبول کرلیا۔

مسلم ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق نومسلم گولڈ ڈیوڈ نے اپنا مسلم نام عبدالرحمٰن رکھا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گولڈ ڈیوڈ نے آسٹریلوی عیسائی برادری میں ایک معتبرپادری کی حیثیت سے مقام حاصل کیا۔

انہوں نے ساڑھے چار دہائیوں تک چرچ کی خدمت کی اور نوجوان مسیحی انہیں ایک ہمہ جہت شخصیت کے طور پر دیکھتے تھے۔

گولڈ ڈیوڈز کے اسلام قبول کرنے کی خبر نے بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا البتہ انہوں نے ابھی تک مسلمان ہونے سے متعلق محرکات پر تاحال کوئی بات نہیں کی۔

یہ پڑھیں : امریکی ٹک ٹاکر نے فلسطینیوں کے ایمان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top