جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

الیکشن 2024، چاہت فتح علی خان بلاول بھٹو کے خلاف میدان میں اتر گئے

25 دسمبر, 2023 16:09

لاہور: سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری سے وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان نے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

سوشل میڈیا پر اپنی گلوکاری اور منفرد انداز سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

چاہت فتح علی خان نے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں جو انہوں نے اپنے اصل نام کاشف رانا کے نام سے جمع کرائے۔

چاہت فتح علی خان نے کہا کہ این اے 128 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں اور میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑرہا ہوں۔

یہ پڑھیں : نادیہ حسین کی گلوکاری، مداحوں کو چاہت فتح علی خان یاد آگیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top