جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ضلع جنوبی میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 60 کاغذات نامزدگی جاری

22 دسمبر, 2023 20:19

اسلام آباد: ضلع جنوبی میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 60 کاغذات نامزدگی جاری کیے گئے۔

ضلع جنوبی میں تیسرے روز 144 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، این اے 239 میں 2 کاغذات نامزدگی امیدواروں نے حاصل کیے۔

این اے 239 میں 15 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، این اے 240 میں 8 کاغذات نامزدگی امیدواروں نے حاصل کیے، این اے 240 میں 10 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

این اے 241 میں 15 کاغذات نامزدگی امیدواروں نے حاصل کیے، این اے 241 میں 15 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

پی ایس 106 میں 7 کاغذات نامزدگی امیدواروں نےحاصل کیے، پی ایس 106 میں 13 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

پی ایس 107 میں 7 کاغذات نامزدگی امیدواروں نے حاصل کیے، پی ایس 107 میں 21 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات 2024؛ کونسا سیاستدان کہاں اور کس حلقے سے الیکشن لڑ رہا ہے

پی ایس 108 میں 8 کاغذات نامزدگی امیدواروں نے حاصل کیے، پی ایس 108 میں 20 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

پی ایس 109 میں 5 کاغذات نامزدگی امیدواروں نے حاصل کیے، پی ایس 109 میں 17 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

پی ایس 110 میں 08 کاغذات نامزدگی امیدواروں نے حاصل کیے، پی ایس 110 میں 33 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

ضلع جنوبی میں 3 روز میں 795 کاغذات نامزدگی امیدواروں نے حاصل کیے، ضلع جنوبی میں 3 روز میں 186 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top