مقبول خبریں
جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کے شوکاز نوٹس چیلنج کردیئے
اسلام آباد:جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کے جاری کردہ دونوں شوکاز نوٹس چیلنج کردیئے۔
اپنی درخواست میں جسٹس مظاہر نقوی نے استدعا کی کہ میرے خلاف شکایات کو کھلی عدالت میں سنا جائے۔
واضح رہے جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو2 شو کاز نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔
جب کے جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف10شکایات زیر التوا ہیں۔
یہ پڑھیں : جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری