جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

راولپنڈی: پرانے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

29 اگست, 2023 08:21

راولپنڈی کے علاقے ٹی چوک روات پرانے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے ، جس میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کےمطابق حادثہ ہائی ایس اور 22 ویلر ٹریلر کے درمیان پیش آیا، جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ پڑھیں : رہنما ن لیگ طارق فضل چوہدری کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top