جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

انسدادہشت گردی عدالت: ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور

28 اگست, 2023 10:18

انسداد دہشت گردی عدالت میں ایمان مزاری اور علی وزیر کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی۔

عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئےایمان مزاری اور علی وزیر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا،یہ ضمانت 30،30ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔

ایمان مزاری کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر سماعت ہوئی۔

یہ پڑھیں : عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top