مقبول خبریں
پالتو بلی کی ہلاکت کے اوپر مقدمہ درج
کراچی کے علاقے ڈیفس ہاؤسنگ اتھارٹی VIII میں درخشان پولیس اسٹیشن میں ایک شہری نے اپنی پالتو بلی کےحوالے سے ایک مقدمہ کی درخواست درج کرائی تھی جس میں ایک خاتوں نے اس شہری کی پالتو بلی کو گاڑی کے نیچے آکر ہلاک کر دیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق شہری نے مقدمہ کی درخواست کورٹ میں جمع کردای ۔درخواست میں اس شہری کا کنہا تھا کہ پولیس اور عدالتوں کو یہ یقینی بنانے کے لۓ اقدامات کرائے جائیں تکہ جانوروں کو کس طرح محفوظ رکھا جاسکئے.