جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کورنگی میں سوتیلے باپ کی 23 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی

08 اگست, 2023 10:30

کراچی: کورنگی چکرا گوٹھ میں 23 سال کی لڑکی کو سوتیلے باپ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ قریبی تھانے میں درج کرلیا گیا۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوتیلے باپ کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کو دیے گئے ابتدائی بیان میں ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔

دوسری جانب طبی معائنے میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top