جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی رہا ہونے کے بعد ایک بار پھر گرفتار

04 اگست, 2023 14:44

راولپنڈی: شہریار آفریدی کو انسداد دہشتگردی عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا،شہر یار آفریدی کو 3ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کیا گیا۔

شہریار آفریدی کی نظر بندی کے احکامات ڈی سی راولپنڈی نے جاری کیے، پولیس شہریار آفریدی کو لے کراڈیالہ جیل روانہ ہوگئی ۔

یہ پڑھیں : سانحہ 9 مئی: جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جمعہ کو طلب کرلیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top