جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

شاداب اور حارث بعد عماد وسیم کا بھی امریکی لیگ سے معاہدہ

09 جولائی, 2023 15:48

شاداب خان اور حارث رؤف کے بعد قومی کھلاڑی عماد وسیم کا بھی میجر لیگ کرکٹ میں معاہدہ ہوگیا۔

عماد وسیم بھی امریکا میں میجر لیگ کرکٹ کھیلیں گے، عماد وسیم کا میجر لیگ کرکٹ میں سیٹل ارکاس سے معاہدہ ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہین آفریدی اور شاداب خان کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

شاداب خان اور حارث رؤف بھی میجر لیگ کرکٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، شاداب خان میجر لیگ کرکٹ کے لیے امریکا پہنچ چکے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top