مقبول خبریں
پاکستان پہلا اور انگلینڈ میرا دوسرا گھر ہے: حسن علی
پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلا اور انگلینڈ میرا دوسرا گھر ہے۔
حسن علی ان دنوں واروکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے انگلینڈ میں کاؤنٹی چیمپئن شپ کھیل رہے ہیں۔
ایک انٹرویو میں حسن علی نے کہا کہ انگلینڈ کے ایجبیسٹن گراؤنڈ سے خاص محبت ہے، پاکستان پہلا گھر اور انگلینڈ میرا دوسرا گھر ہے، ایجبیسٹن گراؤنڈ سے بھارت کے خلاف چیمپئن ٹرافی میچ کی یادیں وابستہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: حسن علی نے وکٹیں توڑڈی ، ویڈیو دیکھیں
انہوں نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ پر ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ کو میں فوقیت دوں گا۔