جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

27 اپریل, 2023 16:33

اسلام آباد :180 ارکان نے وزیر اعظم شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار کیا ۔

وزیراعظم پر اعتماد کی تحریک بلاول بھٹو نے پیش کی۔

اس موقع پربلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کاپارلیمان وزیراعظم کےساتھ ہے،ملک بھر میں افواہیں پھیلائی جارہی ہیں ، پارلیمان اکثریتی بینچ کے ساتھ کھڑی ہے۔

اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی تقریر میں اپنے تمام اتحادیوں کا نام لے کر شکریہ ادا کیا۔

یہ پڑھیں : وزیراعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top