مقبول خبریں
پی ٹی اے نے وکی پیڈیا کو بحال کردیا
اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز وکی پیڈیا کو بحال کرنے کی ہدایت کی تھی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 4 فروری کو وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی اے نے 19 کمپنیوں کو موبائل فونز بنانے کی اجازت دیدی
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر آئی ٹی سید امین الحق کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے، جو معاملے پر ایک ہفتے میں وفاقی کابینہ کو سفارشات پیش کرے گی۔