مقبول خبریں
قلات اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ
قلات : شدید سردی کے باعث پارہ نقطہ انجماد سے نیچے چلا گیا۔
قلات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : بلوچستان سے سندھ میں داخل ہونے والے 122 افغان باشندے گرفتار
صوبے کے دیگر شہروں میں بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹھنڈ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔