مقبول خبریں
کشمیری صحافی کو نیویارک جانے سے روک دیا گیا، بھارت آزادی صحافت کا احترام کرے : امریکہ
واشنگٹن : امریکی ترجمان کا کہنا ہے کہ آزادی صحافت سے متعلق واقعات کو قریب سے ٹریک کر رہے ہیں۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کشمیری صحافی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے بھارتی اقدام پر اپنے ردعمل میں کہا کہ بھارت آزادی صحافت کا احترام کرے۔
یہ بھی پڑھیں : گیمبیا میں بھارتی ساختہ کھانسی کے شربت سے اموات کی تعداد بڑھ کر 70 ہو گئی
انہوں نے کہا کہ جمہوری اقدار کیلئے مشترکہ وابستگی امریکا بھارت تعلقات کی بنیاد ہے۔ ان واقعات کو قریب سے ٹریک کر رہے ہیں۔ ثناء ارشاد کو نیویارک آنے سے روکے جانے سے آگاہ ہیں۔