جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ملیر سے پی ٹی آئی کو شکست دینے والے پی پی کے عبدالحکیم بلوچ کا عمران خان کو کھلا چیلنج

17 اکتوبر, 2022 19:55

کراچی: ملیر سے پی ٹی آئی کو شکست دینے والے پی پی کے عبدالحکیم بلوچ نے عمران خان کو کھلا چیلنج دے دیا۔

عبدالحکیم بلوچ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو دوبارہ شکست دینے کےلیے تیار ہوں، کراچی کے عوام نے عمران خان کو شکست دے کر اپنا فیصلہ سنادیا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان میں ہمت ہے تو دوبارہ میرا مقابلہ کرکے دکھائیں، دھاندلی کا شور مچانے سے عمران خان اپنی شکست کا داغ نہیں مٹاسکتے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان قومی اسمبلی کی چھ نشستوں پر کامیاب، ایک پر شکست

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے عمران خان کو دن میں تارے دکھادئیے ابھی تو یہ آغاز ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top