مقبول خبریں
اقوام متحدہ میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی کی قرارداد منظور
اسلام آباد: پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی، اقوام متحدہ میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی کی قرارداد منظور کردی گئی۔
رپورٹس کے مطابق چین، امریکا اور روس بھی پاکستان کے لیے ایک پیج پر آگئے ہیں۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 141 ممالک کی جانب سے متفقہ قرار داد منظور ہوچکی ہے، چین، امریکا اور روس کے شکر گزار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے پاکستانی عوام کو درپیش خطرے پر متنبہ کردیا
بلاول بھٹو نے کہا کہ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ، صدر اور کا بھی شکر گزار ہوں۔