جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

جھل مگسی میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک

03 اگست, 2022 13:54

جھل مگسی : دو گروہوں کے درمیان زمین کے تنازع پر فائرنگ سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔

جھل مگسی میں زمین کے تنازع پر دو گروہوں میں تنازعہ خونی شکل اختیار کر گیا۔ ایک گروپ کی جانب سے مخالفین پر کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : گارڈن ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکہ، دو پولیس اہلکار شہید، دو زخمی

واردات کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جس کے بعد علاقے میں شدید خوف ہراس پھیل گیا۔ لیویز کی بھاری نفری نے جائے واردات پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top