جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی میں آج درمیانے درجے کی بارش کا امکان

07 جولائی, 2022 12:09

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج بھی شہر قائد میں ہلکی اور تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم مطلع ابر آلود رہے گا، جبکہ آج درمیانے درجے کی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ مزید چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، 16 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: طوفانی بارشوں کے باعث ملک میں اموات کی تعداد 80 ہوگئی

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ دن میں درجہ حرارت 32 سے 34 سینٹی گریڈ تک رہے گا، دن میں 22 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top