جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

حلیم عادل شیخ کی حراست غیر قانونی قرار، لاہور ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم

06 جولائی, 2022 21:23

لاہور: ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی حراست غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائی کورٹ میں حلیم عادل شیخ کی حراست کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئیم عدالت نے حلیم عادل شیخ کی حراست کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ لاہور سے گرفتار

یہ بھی پڑھیں: والد کو سادہ لباس میں ملبوس لوگوں نے اغواء کیا : حلیم عادل شیخ کی بیٹی کا ویڈیو بیان

عدالت نے دوبارہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر حلیم عادل شیخ کی 18 جولائی تک حفاظتی ضمانت بھی منظور کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: حلیم عادل شیخ کی بازیابی کے لیے درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ عدالت میں کوئی لیٹر پیش نہیں کیا گیا کہ حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرنا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top