جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دی گئی ہے: فیاض الحسن چوہان

18 جون, 2022 19:25

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے قتل کی سپاری دیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھاکہ ’اطلاع ہے کہ کچھ لوگوں نے افغانستان میں موجود کوچی نامی دہشت گرد کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دی ہے‘۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں فیاض الحسن چوہان کو سابق وزیراعظم عمران خان کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے۔

یہ پڑھیں  : ‏عمران خان بیوی کی سہیلی کا ذمہ دار، لیکن شہباز شریف اپنے خاندان کا نہیں؟ فیاض چوہان

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top