جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف مکمل ، شہباز کی بلاول کو مبارکباد

18 جون, 2022 17:54

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم شہباز شریف نے فون کرکے مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نےوزیر خارجہ بلاول بھٹو کو فون کرکے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ کی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔

اس موقع پر وزیر خارجہ نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لئے اپنی تمام کاوشیں بروئے کار لاکر ملک کو ہر مشکل سے نکالنے کی جدوجہد کرتا رہوں گا۔

یہ پڑھیں : فیٹف کا بیان پاکستان کی عالمی ساکھ کی بحالی کا اعتراف ہے : وزیر اعظم

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top