مقبول خبریں
حسن علی نےوکٹیں توڑڈی ، ویڈیو دیکھیں
حسن علی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں، انہوں نے گلاوسیسٹر شائر کے خلاف دوسری اننگز میں جیمز بریسی کو بولڈ کر کے مڈل اسٹمپ توڑ دی۔
حسن علی جن کا وکٹ لینے پر جشن منانے کا اپنا ایک منفرد انداز ہے، انہوں نے کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کے بعد ٹوٹی ہوئی وکٹ اٹھا کر ساتھی کھلاڑیوں سے داد وصول کی۔
NEW STUMPS, PLEASE! 👀@RealHa55an 😲
🌹 #RedRoseTogether pic.twitter.com/KhjUz3TG6q
— Lancashire Cricket (@lancscricket) April 23, 2022
فاسٹ بولر حسن علی نے گلاوسیسٹر کے خلاف میچ کی پہلی اننگز میں 6 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: اینڈرسن کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے کافی نروس تھا: حسن علی