جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

عمران اور بائیڈن کے درمیان فون پر بات کیوں نہیں، علم نہیں : امریکی ترجمان

19 مارچ, 2022 12:08

واشنگٹن : امریکی ترجمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جو بائیڈن کے درمیان فون کال پر بات نہ ہونے کی وجہ کا علم نہیں۔

ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمارے پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔ پاکستان کے ساتھ کئی سطح پر رابطے میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کا چین پر روسی حملے کو روکنے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کرنے کا دباؤ

انہوں نے کہا کہ عمران خان اور جو بائیڈن کے درمیان فون کال پر بات کیوں نہیں ہوئی تفصیلات کا علم نہیں۔ محکمہ خارجہ، قومی اسلامتی ٹیم صدر کے ساتھ رابطوں کو دیکھتی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top