جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مالی کا فرانس کے سفیر کو 72 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم

01 فروری, 2022 15:46

بمباکو : مالی کے فوجی حکام نے 72 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کر دیا ہے۔

مالی کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ جمہوریہ مالی کی حکومت قومی اور بین الاقوامی برادری کو مطلع کرتی ہے کہ فرانسیسی ایلچی جوئیل میئر کو وزارت خارجہ نے بلایا اور انہیں بتایا گیا کہ وہ 72 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑ دیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت فوجی ڈولفنز کرتی ہیں

خیال رہے کہ چند روز قبل مالی نے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لیے، اپنی سرکاری زبان کو فرانسیسی سے بمبارا میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا اور فرانسیسی فوجیوں کو اپنا علاقہ خالی کرنے کا حکم دیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top