جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

موبائل چارجر کیوں چھپایا؟ بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

08 اکتوبر, 2021 15:18

لاہور : موبائل چارجر چھپانے پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔

لاہور کے علاقے غازی آباد میں معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی عبدالباری نے بڑے بھائی احمد کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ : سیکیورٹی فورسز پر حملے کرنے والا کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نے موبائل چارجر چھپایا، چھوٹے بھائی نے طیش میں آکر چھریاں چلا دیں۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔ واقعہ قتل کی مختلف پہلووں پر تحقیقات کر رہے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top