جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات

06 اکتوبر, 2021 15:42

اسلام آباد : جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات کردیئے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات کردیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے : آئی جی پنجاب

لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کور کمانڈر گوجرانوالہ اور لیفٹیننٹ عاصم منیر کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات ہوگئے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top