مقبول خبریں
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اسلام آباد، پشاور، مردان، کوہاٹ، مالاکنڈ، سوات، مہمند اور صوابی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مون سون بارشیں؛ خیبر پختونخوا میں سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔