مقبول خبریں
بھارت چھپاتا ہے، ہم چاہتے ہیں دنیا دیکھے کہ آزاد کشمیر میں کیا ہورہا ہے : اسد عمر
اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں دنیا دیکھے کہ آزاد کشمیر میں کیا ہورہا ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جو ہورہا ہے بھارت اسے چھپانا چاہتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : سندھ حکومت کو اپنی گورننس بہتر کرنے کی ضرورت ہے: فواد چودھری
انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں دنیا دیکھے کہ آزاد کشمیر میں کیا ہورہا ہے۔ صحیح اور غلط میں فرق اس سے زیادہ واضح نہیں ہوسکتا۔