جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکہ کی شام کے آٹھ افراد اور دس اداروں کے خلاف پابندیوں کا اعلان

29 جولائی, 2021 09:14

واشنگٹن : امریکہ نے شام کے آٹھ افراد اور دس اداروں کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کی بیرونی اثاثہ جات کنٹرول کی ڈائریکٹر اینڈریا گاکی نے بتایا کہ شامی جیلوں کے ذمہ دار انٹیلی جنس کے پانچ سینئر عہدیداروں کے خلاف پابندیاں عائد کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ انتہائی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرے : چین

انہوں نے الزام لگایا کہ شام کے صدر بشارالاسد کی حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بشمول شام میں فوجی جیلوں میں حکومت مخالفین پرتشدد کے خلاف کارروائی کررہا ہے۔

امریکہ نے مجموعی طور پر آٹھ افراد اور دس اداروں کے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں، ان پابندیوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top